رینی لیک میں بھالو کی شکار خاتون کی شناخت، تعلق امریکہ سے ہے، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5ستمبر 2019،
اوٹاریو پولیس کے مطابق رینی لیک میں بھالو کے حملے کا شکار بننے والی خاتون کی شناخت کر لی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق زخمی باسٹھ سالہ خاتون کا تعلق امریکہ سے ہے اور ان کا نام کیتھرین سویٹ ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
خاتون اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے رینی لیک گئی تھیں جہاں ان پر ایک جنگلی بھالی نے حملہ کر کے انہیں ہلاک کر دیا تھا۔


متعلقہ خبریں