ریڈاﺅہال پر سائبر حملہ، گورنر جنرل کے دفتر کی جانب سے حملے کی تصدیق

 

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 3دسمبر ،2021
کینیڈین گورنر جنرل کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دفتر کے الیکٹرانک مواد پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔گورنر جنرل کے سیکریٹری کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا میں غیر قانونی دخل اندازی کے شواہد ملے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دخل اندازی سے ہونے والے نقصان اور دیگر متعلقہ شواہد کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں اور اس بارے میں وسیع تر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے۔


متعلقہ خبریں