قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز26،ستمبر، 2020،
زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بابر اعظم کو کپتان کی زمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں گذشتہ برس سر لنکا کے خلاف سرفراز احمد نے ٹیم کی قیادت کی تھی اور پانچ وکٹوں سے فتح سمیٹی تھی جبکہ اس بار ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔