زرعی زمینوں پر کام کے لیے غیر ملکی مزدوروں کی آمد کچھ عرصے کے لیے معطل،ونڈ سر حکام

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 14جنوری ،2022
ونڈسر اونٹاریو کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ زرعی زمینوں پر کام کیلئے غیر ملکی مزدوروں کی آمدکے پروگرام کو کچھ دنوں کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرونا کے پھیلاو¿ کے سبب زرعی شعبے میں مزدوروں کی کمی دیکھتے ہوئے غیرملکی مزدوروں کے لیے اجازت نامے جاری کیے تھے مگر اب ان اجازت ناموں کو کچھ عرصے کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ نے اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی اور نہ ہی کوئی اور وجہ بتائی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ ضابطوں کی خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں