زمبابوے میں عابد علی کے نئے ریکارڈز، دو سو پندرہ رنز کی ناقابل شکست اننگ

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز9مئی ، 2021
زمبابوے میں کرکٹر عابد علی نے نئے ریکارڈز اور کارنامے انجام دے دئے۔ وہ زمبابوے میں سب سے بڑی اننگ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ساتھ ہی وہ اوپنر گئے اور دو سو پندرہ رنز پر نا قابل شکست رہے۔ عابد علی افریقی سرزمین پر ڈبل سینچری بنانے والے دوسرے ایشائی ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے تابش خان نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ لے کر ایک نیا کارنامہ انجام دے دیا ۔ اس سے قبل ستر سال پہلے جنوبی افریقی کرکٹر جی ڈبلیو نے چالیس سال کی عمر میں اپنے پہلے اوور میں وکٹ لی تھی۔


متعلقہ خبریں