زیر تعمیر جگہوں پر نسل پرستانہ نعروں کی گرافٹی سے صنعت کو خطرہ ہے، ترجمان کنسٹرکشن ورکرز

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4،اکتوبر، 2020،
ٹورنٹو میں کئی مقامات پر زیر تعمیر عمارتوں میں نسل پرستانہ نعرے لکھے پائے گئے ہیں جس کی وجہ سے ورکرز میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔ اس بات کا انکشاف ٹرایڈل کی نائب صدر اینڈریا ڈیلزوٹو نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے نعرے لکھنے والے افراد سے نمٹنے کے لئے بڑی بصیرت اور سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے نیز ورکرز کو احساس تحفظ فراہم کرنے کے لئے بھی کام کیا جانا چاہیے۔


متعلقہ خبریں