قومی آواز،
شو بزنیوز21جون،2021
ویب سیریز دھوپ کی دیوار کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جو بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو نے یو ٹیوب پر جاری کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ٹریلر کے بعد اس سیریز پر شدید تنقید شروع کر دی ہے اور کہا ہے کہ پاک بھارت کے امن کی بات کرنا دو قومی نظریے کے خلاف ہے کیونکہ اس سیریز میں پاک بھارت بارڈر پر مارے جانے والے دو فوجیوں کے خاندان دکھائے گئے ہیں جو اس واقعے کے بعد پریشانیوں کا شکار ہو جا تے ہیں۔