سرینا ولمیز کھیل کے دوران زخمی ہو گئیں،نمناک آنکھوں سے میدان سے آؤٹ

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز 1، جون 2021،
کئی بار کی عالمی چیمپئن سرینا ولیمز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ایک میچ میں زخمی ہو گئیں جس کے بعد وہ ریٹائر ہو کر میدان سے باہر چلی گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرینا کا کھیل کا یہ پہلا ہی رائنڈ تھا جسے وہ مکمل بھی نہیں کر سکیں۔ ان کی نمناک آنکھوں کے ساتھ میدان سے واپسی پر ہر شخص غمزدہ ہو گیا۔


متعلقہ خبریں