سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکل سوار ہلاک،پولیس نے حراست میں لے لیا

قومی آواز :کولمبو،
کینیڈین نیوز5 جولائی، 2020،
کولمبو میں سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے مینڈس کو گرفتار کر لیا۔ کہا جا رہا ہے کہ حادثے کے وقت مینڈس خود گاڑی چلا رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پچیس سالہ کرکٹر نے اب تک چوالیس ٹیسٹ اور چھہتر ایک روزہ کھیلے ہیں۔ آج کل ہو بھارت کے خلاف ہونے والی سیریز کی تیاریاں کر رہے تھے۔


متعلقہ خبریں