سعودی عربیہ میں یکم جنوری 2021سے سفری پابندیاں ختم ، سعودی فرمان جاری

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز15،ستمبر، 2020،
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2021سے ائیر پورٹس ، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کے مطابق سعودی شہری غیر ممالک میں جا سکیں گے جبکہ ویزا رکھنے والے غیر ملکی بھی سعودیہ آ سکیں گے۔ان احکامات کے باوجود ابھی عمرہ زائرین کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن توقع کی جارہی ہے کہ اس بارے میں جلد ہی کوئی اعلان کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں