قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2020،
سعودی عرب میں ایک کاروائی کے دوران حکام نے شاہی خاندان کے تین افراد کو بغاوت کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اتھارٹیز کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں بادشاہ کے بھائی احمد بن عبدلعزیز اور بھتیجا پرنس محمد بن نائف بھی شامل ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ گرفتار افراد ملک کی موجودہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث ہیں۔