سعودی عرب کے شہر جدہ میں بم دھماکہ ، چار افراد زخمی

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز، 11نومبر، 2020،
سعودی عرب کے شہر جدہ میں جنگ عظیم اول کی مناسبت سے ایک غیر مسلم قبرستان میں ہونے والی تقریب کے دوران ہونے والے دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔کہا جا رہا ہے یہ دھماکہ بارود سے بھری کار کے ٹکرانے سے ہوا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سعودی عرب کی حکومت یا کسی اور ادارے نے اس بارے میں ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔فرانس نے اس دھماکے کی مذمت کی ہے۔


متعلقہ خبریں