قومی آواز، بالی وڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے بگ باس سیزن 15 کے لئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا معاوضہ 350 کروڑ روپے کی صورت میں لیں گے۔ سلمان خان کسی بھی ریلیٹی شو کے لئے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے میزبان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بگ باس کے ہر سیزن کے لیے وہ اپنا معاوضہ بڑھا دیتے ہیں اور منتظمین بخوشی ان کا مطالبہ پورا کرتے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بگ باس کی ہر قسط کے لیے پانچ کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا تھا۔
شوبز نیو ز 21ستمبر،2021