قومی آواز،
شوبز نیو ز 23اگست،2021
بھارت کے مشہور اداکار سلمان خان المعروف دبنگ خان ان دنوں روس میں اپنی فلم ٹائیگر تین کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔شوٹنگ کے دوران ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک داڑھی والے بابے کے گیٹ اپ میں نظر آ رہے ہیں۔مداحوں کا کہنا ہے کہ انہیں سلمان خان کو پہچاننے میں کافی دشواری پیش آئی کیونکہ اس مرتبہ انہوں نے بالکل مختلف اسٹائل اختیار کیا ہے۔لوگ بے چینی سے ان کی اس نئی فلم کا انتظار کر رہے ہیں۔