قومی آواز : کراچی،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کے حکم پر پورے سندھ میں مکمل لاک ڈاﺅن کا آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے تمام شہروں اور دیہات میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ ، تعلیمی ، معاشی اور تجارتی سرگرمیان بند کر دی گئی ہیں اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ صوبے میں صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہے