قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز12، اگست، 2020،
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناکامی کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے اٹھائیس سالوں سے کراچی میں کچھ نہیں کیا گیا یہاں نہ تو سندھ حکومت کام کر رہی ہے اور نہ ہی لوکل باڈیز جس کی وجہ سے شہر کا برا حال ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات کراچی رجسٹری میں تین رکنی بینچ کی سربرہی کرتے ہوئے تجاوزات کے بارے میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہی۔