سوشل میڈیا کے زریعے مردوں کو بلیک میل کرنے والی خاتون دھر لی گئیں، پولیس زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2مارچ ، 2020،
پولیس نے ایک پچیس سالہ خاتون ٹیسی اوسا بوئی کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر دوستی کر کے مردوں کو تنہائی میں بلا کر بلیک میل کرتی ہیں۔ پولیس نے خاتون کو ایک متاثرہ شخص کی شکایت پر گرفتار کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے کئی لوگ ہو سکتے ہیں جن کو مذکورہ خاتون نے لوٹا ہو گا جن کو تلاش کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں