قومی آواز :برامپٹن،
کینیڈین نیوز، 5،دسمبر، 2020،
برامپٹن کے مئیر پیٹرک براﺅن نے سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی پر پولیس سے مدد طلب کر لی ہے۔ واقعات کے مطابق گوردوارہ داس مکھ صاحب میں ایک شخص نے سکھوں کی مذہبی کتاب طلب کی جو اسے دے دی گئی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
تاہم اس شخص واپس جاتے ہوئے کتاب پارکنگ لاٹ میں پھاڑ کر پھینک دی ۔اس واقعے کے بعد علاقہ کونسلر گرپیت سنگھ اور مئیر پیٹرک براﺅن نے ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لئے پولیس طلب کر لی۔