شادی بیاہ اور تعزیتی اجتماعات میں شریک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی منظوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13 جون، 2020،
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادی بیاہ اور تعزیتی اجتماعات میں شرکت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کر رہی ہے۔ نئے اعلان کے مطابق اب ایسے اجتماعات میں جگہ کے تیس فیصد تک لوگوں کو شرکت کی اجازت ہو گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اوپن ایریاز میں ہونے والی تقریبات میں زیادہ سے زیادہ پچاس افراد تک شرکت کر سکیں گے۔


متعلقہ خبریں