شلپا شیٹھی شوہر کے کرتوتوں سے پریشان، علیحدگی پر غور شروع

 

 

قومی آواز،

شو بز نیو ز 31اگست،2021

بولی ووڈ سے آنے والی اطلاعات کے مطابق بولی ووڈ اسٹار شلپا شیٹھی ان دنوں اپنے شوہر کے ہرسمنٹ اسکینڈل سے سخت پریشان ہیں اور ان کی پریشانیوں میں کمی کی بجائے دن بدن اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس کے بعد انہوں نے اپنے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کے بارے میں غور شروع کر دیا ہے۔ان کے قریبی زرائع کا کہنا ہے کہ شلپا کو اس وقت اپنے بچوں کی فکر ہے جن کو باپ کے اس اسکینڈل سے سخت دھچکہ لگا ہے۔زرائع کے مطابق وہ ان دنوں سنجیدگی سے علیحدہ ہونے کا سوچ رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں