شلپا شیٹھی ڈانس کے مقبول پروگرام سے آؤٹ، کروڑوں کا نقصان

قومی آواز،
شوبز نیوز3اگست،2021
بھارت کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹھی جو ایک مقبول ڈانس پروگرام کی جج بھی ہیں اپنے شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہیں پروگرام سے نکالنے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ دیگر پروگراموں سے بھی انہیں کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ شلپا شیٹھی نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے نجی معاملات سے دور رہے تاکہ ان کی پرائیویسی متاثر نہ ہو۔


متعلقہ خبریں