قومی آواز :پیانگ یانگ،
کینیڈین نیوز،3 جولائی، 2020،
شمالی کوریا میں کورونا کا اب تک کوئی کیس سامنے نہ آنے کے باوجود کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ کوریا اس معاملے میں ریڈ الرٹ ہے اور کورونا کا بھر پور طریقے سے سامنا کر رہا ہے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا کی ہر خبر سرکاری سطح سے ہی سامنے آتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شمالی کوریا کے تعلقات چین سے ہیں جہاں کورونا کی وباءشروع ہوئی تھی لیکن شمالی کوریا نے اب تک کورونا کے کسی بھی کیس سے انکار کیا ہے۔