شہر کے مختلف علاقوں میں فا ئرنگ کے واقعات میں چھ افراد زخمی ، پولیس زرائع

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20، اگست، 2020،
ٹورنٹو پولیس زرائع کے مطابق بدھ کی شام شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ہوئے جن میں چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول ملے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس تحقیقات کر رہی ہے کہ یہ واقعات الگ الگ ہیں یا یہ کسی بڑی واردات کی کوئی کڑی ہیں۔


متعلقہ خبریں