قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز13مارچ ، 2020،
جمعرات کو ٹورنٹو کے علاقے میں ایک شیر خوار بچے سمیت سترہ افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اونٹاریو میں کرونا کے شکار افراد کی کل تعداد انسٹھ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کرونا کے شکار افراد کی زیادہ تعداد کا تعلق ٹورنٹو سے ہے جبکہ دوسرے نمبر پر پیل ریجن اور واٹر لو ریجن ہیں۔