قومی آواز :طہران،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے سبکدوش ہونے والے صدر ٹرمپ دوسرے صدام حسین ہیں جنہوں نے ایران پر آٹھ سال جنگ مسلط کئے رکھی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے سال نو آغاز پر القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کا بدلہ لینے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے یہ بات قوم سے اپنی نشری تقریر کے دوران کی۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں ایران پر کڑی اقتصادی پابندیاں عائد کئے رکھیں