صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئیٹر پر وائٹ پاور کا نسل پرستانہ نعرہ بعد میں ڈیلیٹ کر دیا

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،28 جون، 2020،
صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں نے ایک اور ایسی حرکت کر دی ہے کہ ان کے حامیوں کو جان چھڑانا مشکل ہو گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صدر ٹرمپ نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئیٹ میں اپنے ایک حامی کی ٹوئیٹ شئیر کر دی جس میں ان کے حامی نے وائٹ پاور کا نعرہ مستانہ لگایا تھا جس پر ان کے مخالفین نے شدید تنقید کی ۔ بعد ازاں صدر نے یہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دی۔


متعلقہ خبریں