قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز17، جولائی، 2020،
صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے مفرور طالبان دہشت گرد احسان اللہ احسان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو ملنے والی دھمکی کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے نکتہ چینی عمران خان پر کی تھی لیکن جواب طالبان دہشت گرد کی طرف سے کیوں آیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے اس بات کی بھی مذمت کی کہ اس دھمکی پر وفاقی حکومت اور بنی گالا دونوں خاموش ہیں اور کسی نے اس کا نوٹس نہیں لیا۔