قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز20فروری، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر کے عالمی رہنماﺅں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے یہ اپیل بدھ کو برطانیہ سے آئے ہوئے پارلیمانی وفد کے ارکان سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ہی تلاش کیا جان چاہیئے۔