قومی آواز، شوبز نیوز5جولائی،2021 بھارتی اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کے درمیان اختلافات کے بعد دونوں کی جانب سے علیحدگی اور طلاق کے پراسس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔عامر خان کا کہنا ہے کہ ان دونوں نے زندگی کے پندرہ سال بہت خوش و خرم گزارے اور اب وہ دونوں اپنی اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے آزاد کو مل کر پالنے کا بھی اعلان کیا۔