قومی آواز :
عالمی نیوز25اپریل ، 2021
عراق سے آنے والی اطلاعات کے مطابق دار الحکومت بغداد کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آ گ لگنے کے نتیجے میں بیاسی مریض جاں بحق ہو گئے ۔ایک عینی شاہد کے مطابق یہ تمام مریض کورونا کے مرض میں مبتلا تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ابن خطاب اسپتال میں لگنے والی اس آگ کے بارے میں گمان ہے کہ یہ شارٹ سرکٹ سے لگی ۔ملبے سے لا پتہ اور جلی ہوئی لاشوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔