عمران خان کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، اہم فیصلوں کی توقع

 

قومی آواز،
قومی نیوز،7جون،2021
اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کا جلاس منعقد ہوا ہے جس میں قومی اقتصادیات پر غور کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کہا جا رہا ہے کہ اجلاس میں انتہائی اہم نوعیت کے قومی فیصلے کئے گئے ہیں۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے۔ اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری اور دیگر اہم امور پر فیصلے ہونے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں