قومی آواز،
قومی نیو ز ، 22دسمبر ،2021
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے ریپوٹیشن بچانے کے لیے جلد از جلد استعفیٰ دے دیں۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں شکست اور ملک میں شدید مہنگائی کی وجہ سے جو بدانتظامی اور بیڈ گورننس پائی جاتی ہے اس پر عمران خان کی حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔