قومی آواز :
شوبز نیوز،17اپریل ، 2021
پاکستانی فنکار عمران عباس کی ترکی کی گلیوں میں فلمبند قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو یو ٹیوب چینل پر وائرل ہو رہی ہے۔ عمران عباس کا کہنا ہے کہ یہ قصیدہ انہوںنے اپنی آواز میں ریکارڈ کرایا ہے اور اب وہ اپنے مداحوں سے حمایت اور سپورٹ کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عمران عباس اس وقت پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستی کے فروغ کے لئے نمائندے کے طور پر کام کر رہے ہیں۔