قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،26 جون، 2020،
عوامی سیاستدان شیخ رشید احمد کورونا سے جنگ میں فتحیاب ہو کر اسپتال سے گھر واپس آ گئے ہیں۔ انہیں دو ہفتے قبل کورونا تشخیص ہوا تھا جس کے بعد انہیں سی ایچ اسپتال میں داخل کروا دیا گیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شیخ رشید نے واپسی کے بعد اپنے تمام مداحوں اور دعاﺅں میں یاد رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا ۔