قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29ستمبر 2019،
این ڈی پی رہنما جگمیت سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بر سر اقتدار آ کر وینکوور اور باقی کوسٹ لائن کے درمیان فیری سروس پروگرام پر تیس ملین ڈالر خرچ کریں گے تاکہ لوگوں کو سستی ٹرانسپورٹ فراہم کی جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ اعلان برٹش کولمبیا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔