غیر ملکی طلباءکی آمد پر پابندی لگائی جا سکتی ہے ،جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،30اپریل ، 2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پینڈیمک کی صورتحال میںغیر ملکی طلباءکی کینیڈا آمد پرپابندی لگائی جا سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ پریمر ڈگ فورڈ نے ان سے غیر ملکی طلبا ءکی آمد کو معطل کرنے کی بات کی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پریمر اس سے قبل بھی پینڈیمک کی روک تھام کے لئے بارڈر کلو ز کرنے کی بات کر چکے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ پریمرکا استحقاق ہے کہ وہ جب مناسب سمجھیںغیر ملکی طلباءکی آمد معطل کر سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں