فرنٹ لائن ورکرز کے لئے بونس کی رقم کی ادائیگی جلد کر دی جائے گی، سرکاری ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16،دسمبر، 2020،فرنٹ لائن ورکرز کے لئے اضافی بونس کی رقم کی ادائیگی جلد شروع کر دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق اس اضافی رقم کی ادائیگی کا وعدہ آج سے دو ماہ قبل کیا گیا تھا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق یہ ادائیگی تین ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے کی جائے گی۔وزارت لانگ ٹریم کئیر ہومز کا کہنا ہے کہ بہت سے اداروںکو رقم کی ادائیگی کر دی گئی ہے جو جلد ہی ورکرز کو ادا کر دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں