قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21نومبر ، 2019،
اقوام متحدہ میں کینیڈین مندوب نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں اور فلسطینیوں کو ان کا جائز حق خود ارادی ملنا چاہیئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کینیڈین مندوب نے اس موقع پر امریکی موقف کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا اپنا ایک واضح موقف رکھتا ہے اور وہ اس سلسلے میں امریکہ کی پیروی نہیں کرے گا۔