قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،28مارچ ، 2021
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ منسوخ کر دی ہے۔تنظیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کی کئی باڈیز اور تنظیمیں موجود ہیں جن میں سے ہر تنظیم خود کو قانونی تنظیم کہتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فیفا نے اس صورتحال سے تنگ آ کر چیمپئن شپ منسوخ کر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ اگر حالات یہی رہے تو پاکستان فٹبال پر پانچ سال کے لئے پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں فٹبال فیڈریشن کے دو دھڑے ہیں جو اپنے طور پر خود کو فٹبال کی حقیقی باڈی کہتے ہیں