قدیم قبائل کے بچوں کی دیکھ بھال میں غفلت ، وفاق کی جانب سے ہرجانہ دینے کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5اکتوبر ، 2019،
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قدیم قبائل کے بچوں کے ساتھ فلاحی پروگراموں میں غفلت برتنے پر بچوں اور ان کے والدین کو ہرجانہ ادا کرے گی۔ اس مقصد کے لئے دو ارب ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ رقم انسانی حقوق کے ٹرائیبونل کی جانب سے مطالبے پر تقسیم کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں