قومی وار یادگاری دن کے موقع پر اٹاوہ میں پر وقار تقریب کا انعقاد

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 12نومبر،2021
کینیڈا میں قومی وار یادگاری دن کے موقع پر نیشنل میموریل اٹاوہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے قومی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کینیڈا کی قومی آزادی کی جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کچھ دیرکی خاموشی اختیار کی گئی۔ ملک میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہونے والی یہ سب سے بڑی تقریب تھی جس میں ہزاروں افراد نے بغیر ایس او پیز کے شرکت کی۔


متعلقہ خبریں