قومی آواز، اسپورٹس نیو ز 6ستمبر،2021 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق اور وقار یونس نے قومی ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ان کے مستعفی ہونے کے بعد ثقلین مشتاق اور عبد الرزاق کو عارضی طور پر ان عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اس موقع پر کہا کہ پی سی بی دونوں سابق عہدے داروں کے فیصلے کی قدر کرتا ہے اور انہوں نے اپنے دور میں اچھا کام کیا۔