قو م کے لئے خوشخبری ، زر مبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،22،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت کے بارے میں ایک اچھی خبر ہے کہ اس مالی سال کے دوران کرنٹ سر پلس ایک اعشاریہ چھ بلین ڈالر رہا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر تیرہ بلین ڈالر ہیں اور اس طرح یہ ذخائر پچھلے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں