لاہور میں بدترین آلودگی،دنیا میں دوسرا نمبر، اسکول بند

قومی آواز
قومی نیو ز، 23نومبر،2021
لاہور میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھنے کے بعد اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں سے نکلنے میں احتیاط برتیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ عالمی انڈیکس کے مطابق پنجاب کا دارالحکومت لاہور دنیا کے پانچ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آگیا ہے اور اس کا نمبر دوسرا ہے جہاں ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی پہلے نمبر پر جگہ پاچکا ہے کلکتہ کا چوتھااور بیجنگ کا پانچواں نمبر ہے۔


متعلقہ خبریں