قومی آواز :؛لاہور،
کینیڈین نیوز10، جولائی، 2020،
لاہور کے قریب دریائے راوی کے کنارے ایک نئے شہر کی تعمیر کے لئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس اتھارٹی کے چئیرمین وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔ منصوبے کے تحت نیا شہر دبئی کی طرز پر بسایا جائے گا جہاں کا منظور شدہ رقبہ ایک لاکھ ایکڑ ہو گا اور اس میں ایک بڑی جھیل اور تین بیراج بھی ہوں گے۔