قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز26 مئی ، 2020،
عامی میڈیا کے مطابق لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی فوجوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چینی فوجیوں نے بھارتی فوجی دستے کو گرفتار کر لیااور ان کا اسلحہ بھی اپنے قبضے میں کر لیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جس کے بعد بھارت نے مذاکرات کر کے اپنے فوجی چھڑائے۔بھارتی آرمی چیف نے اس واقعے سے بھارتی وزیر اعظم مودی کو فوری طور پر آگا ہ کیاجس سے واقعے کی سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے۔