مارسیل جیکب نے ٹوکیو سو میٹر ریس جیت لی،امریکہ کے فریڈ کیرلی دوسرے نمبر پر رہے

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس  نیوز2اگست،2021

اٹلی کے مارسیل جیکب لیمونٹ نے ٹوکیو اولمپکس میں نو اعشاریہ آٹھ زیروسیکنڈ میں سو میٹر ریس جیت کر گولڈمیڈل اپنے نام کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ دوسرے نمبر پر امریکہ کے فریڈ لی رہے جن کا وقت نو اعشاریہ چوراسی سیکنڈ رہا جبکہ تیسرے پائیدان پر کینیڈا کے ڈی گریسی رہے۔ مارسیل جیکب نے اس موقع پر اپنا ایک قومی ریکارڈ بھی بنایا۔ اس سے قبل اولمپکس اور دیگر مقابلوں میں جمیکا کے یوسین بولٹ کا راج تھا جنہوں نے اپنے کیریر میں متعدد ریکارڈ بنائے تھے۔


متعلقہ خبریں