مارکھم میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، چار افراد زخمی ، ڈاکو گرفتار، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز20فروری، 2020،
مارکھم پولیس نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو مارکھم کے علاقے میں پولیس نے ایک بینک میں ہونے والی ڈکیتی کو ناکام بنا کر تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق اس کوشش کے دوران بینک کے عملے کے چار افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ تین مشتبہ افراد ڈکیتی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے تاہم پولیس نے انہیں صرف پینتالیس منٹ میں گرفتار کر لیا۔


متعلقہ خبریں