قومی آواز،
شوبز نیوز24جون،2021
معروف اداکارہ متھیرا نے کہا ہے کہ مشہور ماڈل اور اداکارہ سونیا حسین نے انہیں خواجہ سرا کہا تھا جس کا انہیں بہت ہی افسوس ہوا تھا اور وہ ان سے ناراض ہو گئیں تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس بات کے جواب میں سونیا حسین نے بیان دیا ہے کہ انہوں نے متھیرا کو فون کر کے معافی تلافی کر لی ہے اور اب دونوں بہنوں کی طرح ہیں اس لئے اس معاملے پر زیادہ بات نہ کی جائے۔