قومی آواز، پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان پر کیسز کی وجہ سے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو اب تک اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے اور کئی غیر ملکی سرمایہ کار واپس چلے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے عدالت سے بھی اپیل کی کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔واضح رہے کہ اداکارہ میرا ایک مبینہ طور پر جھوٹی شادی کیس کی پیروی میں عدالت میں پیش ہو تی ہیں۔
شوبز نیو ز 30ستمبر،2021